ETV Bharat / city

نونہالوں نے عوام سے سادگی کے ساتھ عید منانے کی اپیل کی

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر کے علما کرام عوام سے عید کے موقعے پر گھروں میں رہنے کی اپیل کررہے، اس ضمن میں ننھے بچوں نے بھی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔

author img

By

Published : May 23, 2020, 8:15 PM IST

children appeal no shopping in this eid
ننے بچوں نے عوام سے سادگی کے ساتھ عید منانے کی اپیل کی

راجستھان کی دارالحکومت جئے پور کے عیدگاہ علاقے کے ون ویہار کالونی کے ننھے منے بچوں نے عوام کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے، اس پیغام میں معصوم بچے مسلم عوام سے عید کی خریداری نہ کرنے کی اپیل کررہے ہیں۔

ویڈیو

اس موقعے پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بچوں نے کہا کہ' بھارت سمیت دنیا بھر کے لوگ کووڈ۔19 سے متاثر ہیں، اس لیے ہم عوام سے اپیل کررہے کہ وہ خریداری سے بچیوں اور اپنے رقومات کو ضرورت مندوں کے درمیان تقسیم کریں۔ بچوں نے عید کے موقعے پر عوام سے گھروں میں ہی رہنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.