ETV Bharat / city

راجستھان میں 'چھپاک' ہوئی ٹیکس فری - بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپکا پڈوکون

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپکا پڈوکون کی اداکاری سے سجی فلم 'چھپاک' تیزاب حملے سے متاثرہ خاتون پر مبنی فلم ہے، فلم میں دکھایا گیا ہے کہ تیزاب حملے کے بعد اسے اپنی زندگی میں کس طرح کی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 11:38 PM IST

واضح رہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے جے این یو کے طلبأ پر ہوئے مبینہ حملے کی مذمت کی تھی اور انھوں نے دہلی جاکر متاثرہ طلبأ سے اظہار ہمدردی کی تھی۔

دیپیکا کے اس عمل سے بی جے پی کارکنان کافی ناراض ہوگئے تھے اور انھوں نے اس فلم کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد کانگریس نے اس فلم کی حمایت کی۔

کانگریس برسر اقتدار والی ریاستوں جیسے، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش کے بعد اب راجستھان حکومت نے بھی فلم 'چھپاک' کو ٹیکس فری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ فلم 10 جنوری بروز جمعہ کو ریلیز کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.