ETV Bharat / city

Blood Donation Camp in Jaipur: جے پور میں خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 3:42 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت میں مختلف مقامات پر آج مسلم تنظیموں کی جانب سے خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیے گئے۔ Blood Donation Camp in Jaipur

Blood Donation Camp
جے پور میں خون عطیہ کیمپ منعقد

اگر بات کی جائے دارالحکومت جے پور عیدگاہ کے علاقے کی تو یہاں پر رنگریز برادری کی جانب سے اور جوراور سنگھ گیٹ علاقہ میں ہیلپ لائن فاؤنڈیشن کی جانب سے خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیے گئے، ان پروگراموں میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے کے لئے راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین اور جے پور کے کشن پول اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی امین کاغذی پہنچے، خون کا عطیہ کیمپ میں نوجوانوں میں کافی جوش نظر آ رہا ہے، وہیں میڈیکل ٹیم بھی ان دونوں ہی کیمپوں میں اپنا تعاون دیتی ہوئی نظر آئی۔ Blood Donation Camp in Jaipur

جے پور میں خون عطیہ کیمپ منعقد

دوسری جانب امین کاغذی نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ میں آپ لوگوں کے ذریعے عوام سے یہی کہنا چاہوں گا کہ زیادہ سے زیادہ بلڈ ڈونیٹ کرنے کے لئے ان کے کیمپوں میں پہنچیں تاکہ جب بھی کسی ضرورت مند شخص کو خون کی ضرورت ہو تو وہاں پر خون کا استعمال کیا جا سکے، وہیں انہوں نے کہاں کہ جس طرح سے بلڈ ڈونیشن کیمپ منعقد کیے جاتے ہیں تو ہم لوگوں کو کافی اچھا لگتا ہے، انہوں نے کہا کہ اس طرف دیکھیں نوجوانوں میں خون کو لے کر کافی جوش نظر آتا ہے، وہیں جن نوجوانوں نے یہاں پر اپنا خون ڈونیٹ کیا تھا ان تمام نوجوانوں کو انعامات بھی تقسیم کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کی برسی پر خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.