ETV Bharat / city

رکن پارلیمنٹ دیا کماری کورونا متاثر - news of rajasthan

رکن پارلیمنٹ نے پچھلے دنوں پنچایتی راج الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع کے کئی گاؤں میں مسلسل دورے کئے۔

Diya Kumari
Diya Kumari
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 2:05 PM IST

راجستھان میں راج سمند کی رکن پارلیمنٹ دیا کماری کی کورونا رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔

یہ اطلاع بدھ کی دیر رات انہوں نے خود اپنے ٹویٹر اور دیگر فیس بک اکاؤنٹس کے ذریعہ دی۔

رکن پارلیمنٹ دیا کماری کورونا متاثر
رکن پارلیمنٹ دیا کماری کورونا متاثر

بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریاستی جنرل سکیرٹری دیا کمار نے پچھلے دنوں اپنے رابطے میں آئے لوگوں کو کورونا ٹیسٹ کرانے اور قرنطینہ میں رہنے کی صلاح دی ہے۔ وہ بدھ کو راج سمند ضلع میں منعقد مختلف پروگراموں میں بھی شامل ہوئی تھیں۔

رکن پارلیمنٹ نے پچھلے دنوں پنچایتی راج الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع کے کئی گاؤں میں مسلسل دورے کئے۔

واضح رہے کہ راجسمند کی رکن اسمبلی کرن مہیشوری کا کورونا انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ 30 نومبر کو انتقال ہوگیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.