ETV Bharat / city

'چوڑیاں لائیں گی انقلاب'

جئے پور کے شہید اسمارک پر آرٹسٹوں کی جانب سے غیر معینہ سی اے اے مخالف مظاہرے میں بھارت اور مختلف کے قسم کے نقشے بنائے گئے۔ ان نقشوں، تصویروں پر لکھا ہوا ہے 'چوڑیاں لائیں گی انقلاب'، 'ہم بھارت کے لوگ'۔

Artists create maps of India and various exhibits at an anti-CAA demonstration by artists at the Jaipur martyr monument
'چوڑیاں لائیں گی انقلاب'
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 6:28 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:22 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے شہید اسمارک پر چل رہے غیر معینہ دھرنے کے درمیان آج جمعہ کے روز الگ الگ مذہب کے نوجوانوں کی جانب سے ہندوستان کا نقشہ بنایا گیا۔

'چوڑیاں لائیں گی انقلاب'

ساتھ ہی آئین ہند اور خواتین کے تصویروں میں بھی نقشے بنائے گئے۔ جن پر الگ الگ تحریریں لکھی ہوئی ہیں۔

یہ نقشہ شہید اسمارک کے چاروں سمت بنایا گیا ہے، اتنا ہی نہیں اس ہندوستان کے نقشے میں آرٹسٹ کی جانب سے یہ لکھا گیا کہ 'ہم سبھی ایک ہی ہمیں ایک ہی رہنے دیا جائے'، 'ہم بھارت کے لوگ'، 'بھارتیہ ایکتا کا دھاگا'، 'چوڑیاں لائیں گی انقلاب'۔

Artists create maps of India and various exhibits at an anti-CAA demonstration by artists at the Jaipur martyr monument
بھارت کا نقشہ بناتیں آرٹسٹ

مذکورہ آخری تحریر اس بات کی غمازی کر رہی ہے کہ چوڑیوں سے مراد وہ خواتین ہیں جنہوں نے شاہین باغ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سی اے اے، این آرسی و این پی آر کے خلاف مورچہ سنبھال رکھا ہے۔

یہاں پر الگ الگ مذہب کہ لوگوں کی جو ایکتا ہے اس کے بارے میں بھی تصویرں بنائی گئی ہیں۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں عام افراد کی موجودگی دیکھی گئی۔

'ہم بھارت کے لوگ'

واضح رہے کہ شہید اسمارک پر 31جنوری سے غیر معینہ سی اے اے مخالف احتجاج شروع ہوا ہے۔ آج جمعہ کے روز بھی یہ مظاہرہ مسلسل جاری رہا۔

نقشے کو بنانے والی آرٹسٹ منیشا کا کہنا ہے کی ہم شہید اسمارک کے چاروں جانب ہندوستان کا نقشہ بنا کر یہی پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہندو، مسلم، سیکھ، عیسائی آپس میں سب بھائی بھائی۔ ہم سیکولر انڈیا کی حمایت کرتے ہیں۔

Intro:جے پور کے شہر اسمارک پر چل رہا ہے غیر معینہ دھرنا

Body:جےپور۔ بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے شھید اسمارک پر چل رہے غیر معینہ دھرنے کے درمیان آج جمع کے روز الگ الگ مذہب کے نوجوانوں کی جانب سے ہندوستان کا نقشہ بنایا گیا، یہ نقشہ سہید اسمارک کے چاروں سمت بنایا گیا، اتنا ہی نہیں اس ہندوستان کے نقشے میں آرٹسٹ کی جانب سے یہ لکھا گیا کہ ہم سبھی ایک ہی ہمیں ایک ہی رہنا دیا جائے، اتنا ہی نہیں یہاں پر الگ الگ مذہب کہ لوگوں کی جو ایکتا ہیں اس کے بارے میں بھی تصویر بنائی گئی، اس موقع پر کثیر تعداد میں عام عوام موجود رہی، واضح رہے کہ یہ بورکے شہید اسمارک پر 31جنوری سے گرمی شروع ہوا جو آج جمع کے روز آج میں دن بھی مسلسل جاری رہا، اس درمیان الگ طرح سے یہاں پر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جارہا ہیں۔

Conclusion:اس نقشے کو تعمیر کرنے والی منیشا کا کہنا ہے کی ہم شہید اسمارک کے چاروں جانب پاکستان کا نقشہ بنا کر یہی پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہندو، مسلم، سیکھ، ایسائ آپس میں بھائی بھائی اس لیے ہمیں یہ نئے نئے قانون لاکر ترمیم کرنے کی کوشش حکومت نہیں کرے، ہم اپنے قلم کے ذریعے یہی پیغام دینا چاہتے ہیں،

بائٹ - منیساء، نقشہ آرٹسٹ
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.