ETV Bharat / city

راجستھان: پولیس کے زیر حراست ملزم کووڈ سینٹر سے فرار - Covid care Center in Rajasthan

ہنڈون صدر پولیس تھانہ حلقے میں کورونا متاثر، آرمس ایکٹ کے ملزم کو ویمن پولیٹیکل کالج میں بنائے گئے کووڈ کیئر سینٹر میں گزشتہ دنوں کورنٹائن کیا گیا تھا۔

Covid care Center
Covid care Center
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 1:57 PM IST

راجستھان میں بھرت پور کے ویمن پولیٹیکل کالج میں بنائے گئے کووڈ سینٹر سے آج صبح ایک ملزم کے فرار ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق ہنڈون صدر پولیس تھانہ حلقے میں آرمس ایکٹ کے ملزم کورونا متاثرہ 21 برس کے اشوک مینا کو ویمن پولیٹیکل کالج میں بنائے گئے کووڈ کیئر سینٹر میں گزشتہ دنوں کورنٹائن کیا گیا تھا جو آج علی الصبح بیت الخلاء کے بہانے سلامتی دستوں کو دھوکہ دے کر پائپ کے سہارے کالج کی چھت پر چڑھ کر فرار ہو گیا۔

پولیس انتظامیہ کے ضلع افسر موقع پر پہنچ کر معاملے کی معلومات یکجا کرنے میں سرگرم ہیں لیکن فرار ملزم کا ابھی کوئی سراغ نہیں لگ سکا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.