ETV Bharat / city

Corona Protocol in Jaipur: کورونا پروٹوکول پرعمل کروانے کے لیے فلیگ مارچ

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 4:47 PM IST

یہ فلیگ مارچ Flag march راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع بڑی چوپڑ علاقے سے روانہ ہوا، تر پولیا بازار، باپو بازار، چوہری بازار، رام گنج بازار، چار دروازاہ، سبھاش چوک ہوتا ہوا بڑی چوپڈ علاقہ پر ختم ہوا، یہ فلیگ مارچ Flag march ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سومن چودھری کی قیادت میں نکالا گیا۔Corona Protocol in Jaipur

Corona Protocol:کورونا پروٹوکول پرعمل کروانے کیلئے فلیگ مارچ نکالا گیا

عالمی وبا کورونا کے مدنظر راجستھان حکومت کی جانب سے حال ہی میں نئے پروٹوکول Corona Protocol جاری کئے گئے تھے۔ اس پروٹوکول کے تحت رات کو گیارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک کرفیو نافذ کیا گیا تھا۔

کورونا پروٹوکول پرعمل کروانے کے لیے فلیگ مارچ
دکانوں کے بند ہونے کا وقت رات کو دس بجے مقرر کیا گیا تھا. اس پروٹوکول پر عوام کو عمل پیرا کروانے کیلئے راجستھان پولیس کافی مستعد نظر آرہی ہے۔ راجستھان پولیس کی جانب سے گذشتہ دیر شب فلیگ مارچ نکالا گیا۔

یہ فلیگ مارچ راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع بڑی چوپڑ علاقے سے روانہ ہوا۔ تر پولیا بازار، باپو بازار، چوہری بازار، رام گنج بازار، چار دروازاہ، سبھاش چوک ہوتا ہوا بڑی چوپڈ علاقہ میں پر ختم ہوا یہ فلیگ مارچ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سپریڈنٹ پولیس سومن چودھری کی قیادت میں نکالا گیا۔

Corona Protocol:کورونا پروٹوکول پرعمل کروانے کیلئے فلیگ مارچ نکالا گیاCorona Protocol:کورونا پروٹوکول پرعمل کروانے کیلئے فلیگ مارچ نکالا گیا

اس دوران پولیس کے جوان اپنی گاڑیوں میں سوار ہو کر عوام سے گزارش کرتے ہوئے نظر آئے کہ راجستھان حکومت کی جانب سے جو گائیڈ لائن کورونا کو لے کر جاری کی گئی ہے اس گائیڈ لائن کا خاص طور پر خیال رکھا جائے، وہی پولیس کے جوانوں کو ایک ساتھ دیکھ کر یہاں پر موجود عوام بھی کافی مستعد نظر آئی۔

وہی پولیس کی جانب سے نکالے جارہے مارچ کے تحت جے پور کے چار دروازہ سرکل پر مسلم برادری کی جانب سے پھول برسائے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.