پیر کو بھیجے گئے ان طلباء کا تعلق سمستی پور، دربھنگہ، مدھوبانی، مظفر پور، بھاگل پور، بیگسرائے، جموئی، لکھیسرائے، بانکا، سیتا مڑھی، شیوہر، کھگڑیہ، منگیر اور شیخوپورہ سے ہے، اب تک کوٹہ سے بہار تقریبا 15 ہزار 40 طلبا وطالبا کو بھیجا چکا ہے۔
ریلوے کے عملے، پولیس اور انتظامیہ نے تالیاں بجا کر ٹرین کو روانہ کیا، نیز طلباء نے بھی پولیس کا اظہار تشکر کیا، اور انہیں مبارکباد پیش کی۔