ETV Bharat / city

اندور: شادی بیاہ سے جڑے کاروباریوں کا احتجاجی مظاہرہ - انسانی زنجیر بنا کر احتجاجی مظاہرہ

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ویڈنگ ایسوسی ایشن نے انسانی زنجیر بنا کر پر امن مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ شادیوں میں مہمانوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے تاکہ وہ اپنی کاروباری سرگرمیوں کو بآسانی سے انجام دے سکیں۔

اندور: شادی بیاہ سے جڑے کاروباریوں کا احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Apr 5, 2021, 7:25 PM IST

صوبے کا صنعتی شہر اندور جہاں بالی ووڈ کی طرز پر شادیوں کا انعقاد ہوتا ہے مگر اس بار کورونا کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے نئے گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے۔ اس کے سبب یہاں شادیوں میں 50 سے زائد مہمانوں کو مدعو کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

اندور: شادی بیاہ سے جڑے کاروباریوں کا احتجاجی مظاہرہ

اس مسائل کے پیش نظر شادی بیاہ سے جڑے کاروباریوں کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے جس کے سبب ویڈنگ ایسوسی ایشن نے پرامن طریقے سے انسانی زنجیر بنا کر احتجاجی مظاہرہ کیا ایسوسی ایشن کے کارکنان نے اس موقع پر ہاتھوں میں تختیاں لئے کھڑے تھے جس پر ان کے مطالبات درج تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.