ETV Bharat / city

اندور: سنی ویلفیئر کمیٹی کی کوشش، مانگنے والے ہاتھ دینے والے بن جائیں - اردو نیوز اندور

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کی تنظیم کی کوشش ہے کہ مانگنے والے ہاتھ کام کرنے والے بن جائیں اور کمانے والے ہاتھ دینے والے بن جائیں۔

sunni welfare committee inaugurate a shop for needy person in indore
سنی ویلفیئر کمیٹی کی کوشش مانگنے والے ہاتھ دینے والے بن جائیں
author img

By

Published : Aug 8, 2021, 5:06 PM IST

عالمی وبا کورونا سے معیشت کو بڑا نقصان پہنچا ہے۔ ملک میں جہاں بے روزگاروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، وہیں چھوٹا کاروبار درہم برہم ہوگیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ہنرمند اور محنت کشوں کی مدد کرنے کے لئے مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی تنظیم سنی ویلفیئر کمیٹی نے ایک شخص کی دوکان کھلوائی، جس سے ان کا گزر بسر ہوسکے۔ اس دوکان کا افتتاح تنظیم نے ہائی کورٹ کے وکیل مجیب خان کے ہاتھوں کروایا۔

مزید پڑھیں:مدھیہ پردیش: مرکزی وزیر تومرنے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی

اس موقع پر کمیٹی کے انیس قادری کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ مانگنے والے ہاتھ کمانے والے بن جائیں اور کمانے والے ہاتھ دینے والے۔ ہم نے کیرانہ اور الیکٹرک کاموں کے ماہر ایک شخص کی دکان کا افتتاح کیا ہے۔ تنظیم ہر اس شخص کی مدد کرنے کو تیار ہے جو ہنرمند اور محنتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.