ETV Bharat / city

اعظم خان کو ایوان کے لیے ٹرینڈ کیا جائے: سابق سپیکر

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اور رکن پالیمان اعظم خان کے تبصرے کے ردعمل میں سابق لوک سبھاسپیکر سمترا مہاجن شدید نکتہ چینی کی ہے۔

سابق لوک سبھاسپیکر سمترا مہاجن
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 10:54 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں لوک سبھا کی سابق سپیکر سمترا مہاجن نے اعظم خان کی جانب سے رکن پارلیمان رما دیوی پر کیے جانے والے تبصرے کے ردعمل میں کہا کہ اس طرح کی زبان ایوان کے لیے مناسب نہیں ہے۔

سابق لوک سبھاسپیکر سمترا مہاجن

سمترا مہاجن نے کہا کہ اعظم خان کے اس تبصرے کے بعد بطور سزا سات روز تک ایوان کے لیے ٹریننگ دیا جائے تاکہ انہیں یہ معلوم ہوسکے کہ آخر ایوان میں کس طرح کی زبان کا استعمال کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اعظم خان کو یہ معلوم ہی نہیں کہ ایوان میں کس طرح کا سلوک، اور کیسی زبان کا استعمال کیا جائے؟

دوسری جانب اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے اعظم خان کی حمایت کرتے ہوئے سمترا مہاجن کے تبصرے کو غلط بتایا ہے۔

واضح رہے کہ سمترا مہاجن نے کہا تھا کہ جس طرح کی شعرو شاعری اعظم خان ایوان میں سناتے ہیں، اور رمادیوی کو بہن کہہ رہے ہیں تو کیا کوئی اس طرح کی شاعری بہن کو سناتا ہے؟

خیال رہے کہ اعظم خان نے لوک سبھا میں کارروائی کے دوران رما دیوی پر غیر مناسب اور نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا، جس کے بعد ملک میں اعظم خان کے خلاف شدید نکتہ چینی کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی اعظم خان عام انتخابات دوران جے پردا پر تبصرے کیے جانے کے بعد سرخیوں میں رہے۔

Intro:इंदौर उत्तर प्रदेश के सांसद आजम खान द्वारा लोकसभा में अध्यक्ष की आसंदी पर मौजूद बीजेपी सांसद रमा देवी को लेकर की गई अमर्यादित टिप्पणी से बवाल मच गया है इस घटनाक्रम को इंदौर की पूर्व सांसद और पूर्व लोकसभा स्पीकर सुमित्रा महाजन ने आपत्तिजनक बताया है। उन्होंने कहा लगता है आजम खान को नहीं पता है कि सदन में कैसा व्यवहार किया जाना चाहिए और किस स्तर की भाषा का प्रयोग करना चाहिए इसलिए उन्हें सजा के रूप में या कैसे भी 7 दिन की ट्रेनिंग पर भेज देना चाहिए। Body:इस घटनाक्रम के बाद लोकसभा में हालांकि सदन में आजम खान ने स्पीकर रमादेवी को अपनी बहन बताते हुए उनसे माफी भी मांग ली है हालांक पूर्व स्पीकर सुमित्रा महाजन ने कहा आज़म खान की घोर निंदा होनी चाहिए, संसद में व्यवहार किस तरह का हो आजम खान को यह भी नहीं पता है। उन्होंने कहा आजम खान के इस बयान का समर्थन अखिलेश यादव ने भी किया जो ठीक नहीं है श्रीमती महाजन ने कहा जिस तरह की शेरो शायरी वे सदन में सुना रहे थे और अध्यक्ष की आसंदी पर मौजूद रमा देवी को बहन कह कह रहे थे जबकि ऐसी शायरी बहन को नही सुनाई जाती है।Conclusion:गौरतलब है आज लोकसभा की कार्यवाही के दौरान उप्र के सांसद और सपा नेता आजम खान ने लोकसभा में अध्यक्ष की आसंदी पर मौजूद रमा देवी से चर्चा के दौरान अमर्यादित टिप्पणी कर दी थी इसके बाद देशभर में आजम खान के बयान के खिलाफ तीखी प्रतिक्रिया हो रही है पूर्व में भी आजम खान ने ऐसी ही टिप्पणी फिल्म अभिनेत्री जया प्रदा को लेकर कर दी थी उस दौरान भी खासा बवाल मचा था।

बाईट सुमित्रा महाजन पूर्व लोकसभा स्पीकर
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.