ETV Bharat / city

اندور: مسلسل اڑتالیس دنوں سے مظاہرے - اندور: مسلسل اڑتالیس دنوں سے مظاہرے

مرکزی حکومت کے ذریعے لائے گئے شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا دور جاری ہے۔وہیں صنعتی شہر اندور میں بھی مسلسل اڑتالیس روز سے احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

اندور: مسلسل اڑتالیس دنوں سے مظاہرے
اندور: مسلسل اڑتالیس دنوں سے مظاہرے
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 8:09 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:01 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شہریت ترمیم قانون این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین نے کینڈل مارچ نکالا ۔

شہر کی خاتون نے جلتی ہوئی شمع لے کر ریلی کی شکل میں احتجاج میں شرکت کی جہاں مظاہرین نے ہندوستان زندہ باد انقلاب زندہ باد کے ساتھ ان کا خیرمقدم کیا۔

اندور: مسلسل اڑتالیس دنوں سے مظاہرے

مزید پڑھیں:ایل جی نے دہلی متاثرہ علاقے کا دورہ کیا

خواتین نے حب الوطنی کے نغمے گائے اس کینڈل مارچ میں خواتین اپنے ہاتھوں میں بینر لئے چل رہی تھی جس میں سماجی کارکن انا ہزارے سوئے ہوئے نظر آرہےہیں تو وہیں مظاہرین ان کو جگانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.