ETV Bharat / city

شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج - protest against caa and nrc in indore

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں عوام نے ہاتھوں میں ترنگا لیکر شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

protest against caa and nrc in indore
شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 8:08 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں آج مختلف مقامات پر شہریت ترمیم قانون اور این سی آر کو لیکر مظاہرے کیے گئے۔

شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج

ان مظاہروں میں تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے اظہار خیال بھی پیش کیے اس موقع پر عوام اپنے ہاتھوں میں ترنگا اور آئین کے بچانے کے لیے نعرے بھی بلند کر رہے تھے۔

اس احتجاجی مظایرے میں شریک معزز شخصیتوں نے خطاب کیا اور کہا کی مسلمانوں کو اس وقت ہوشمندی سے کام لینا چاہیے یہ قانون عام لوگوں کے خلاف ہے جس کی وجہ سے بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کی اس قانون کو فورا واپس لیا جائے اور اگر یہ قانون واپس نہیں لیا جاتا ہے تو ہمارا احتجاج مسلسل جاری رہے گا۔

Intro:شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ہاتھوں میں ترنگا اور آئین کو بچانے کے نعرے کے ساتھ سی اے اے, این آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا
اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں آج الگ الگ مقام پر شہری ترمیم قانون اور این سی آر کو لیکر مظاہر ہوئے ان مظاہروں میں سبھی مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے اظہار خیال پیش کیے اس موقع پر عوام اپنے ہاتھوں میں ترنگا اور آئین کے بچانے کے لئے نعرے بلند کر رہے تھے مظاہرین کو معزز شخصت تو نے خطاب کیا اور کہا کی مسلمانوں کو اس وقت ہوشمندی سے کام لینا چاہیے یہ قانون عام لوگوں کے خلاف ہے اس سے بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا کی گنبد تباہ و برباد ہو جائیں گے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کی اس قانون کو فورا واپس لیا جائے آئے اور اگر یہ واپس نہیں لیا گیا تو ہمارا احتجاج مسلسل جاری رہے گا جب تک یہ قانون واپس نہیں لیا جاتا مظاہرے میں بڑی اکثریت میں خواتین نے شرکت کی اس دوران میمورنڈم ایس ڈی ایم کو سوپا گیا پرچم کشائی کے بعد قومی ترانہ گایا گیا
خطاب کرنے والے شخصیات

1,مولانا
2, حکم چند جادم
3 مولانا
4, انور قادری

بائٹ:
ایس ڈی ایم راکیش شرما
مفتی مالوہ وہ نورالحق صاحب
حکومت چند جادم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.