ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں زخمی تھانہ انچارج کی دوران علاج موت - car accident

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور سے راکھی کا تہوار منا کر ڈیوٹی جوائن کرنے جا رہے تھانہ انچارج کی سڑک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد دوران علاج موت واقع ہوگئی۔

سڑک حادثے میں زخمی تھانہ انچارج کی دوران علاج موت

author img

By

Published : Aug 7, 2020, 10:32 PM IST

تفصیل کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب اجین ضلع کے محمد پور راگوی تھانہ انچارج رام چندر راکھی کا تہوار منا کر مع اہل خانہ اندور سے اجین کی جانب کار سے جا رہے تھے۔ تبھی دوران سفر ان کی کار کو ایک ٹرک نے پیچھے سے ٹکر مار دیا جس سے وہ زخمی ہو گئے تھے۔

سڑک حادثے میں زخمی تھانہ انچارج کی دوران علاج موت
سڑک حادثے میں زخمی تھانہ انچارج کی دوران علاج موت

مسلسل علاج سے ان کی طبیعت ٹھیک بھی ہو رہی تھی اور ایک دو دن میں وہ اسپتال سے صحتیاب ہوکر لوٹنے والے تھے۔ لیکن اچانک طبیعت بگڑ گئی اور ڈاکٹر کی کافی کوشش کرنے کے بعد بھی انہیں بچایا نہیں جا سکا۔

مزید پڑھیں:

کورونا کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ نہ بنایا جائے: ایس ڈی پی آئی

ذرائع کے مطابق تھانہ انچارج کار حادثے میں زیادہ زخمی نہیں ہوئے تھے ان کی دل کی جانچ میں دو بلاکج آئے تھے اور جمعہ کو ان کی بائی پاس سرجری ہونی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.