ETV Bharat / city

Noori Khan Protests for Purification of Shipra River: پانی ستیاگرہ کے دوران نوری خان کی حالت بگڑی - Satyagraha for Shipra River

مدھیہ پردیش میں کانگریس خواتین شعبہ کی نائب صدر نوری خان Madhya Pradesh Congress Women's Vice President Noori Khan نے اندور میں شپرہ ندی کو صاف کرنے کےلیے ندی میں اترکر ستیہ گرہ کا آغاز کیا ہے۔ Satyagraha for Shipra River، جس کے بعد ان کی حالت بگڑ گئی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Noori Khan Satyagraha Water
Noori Khan Satyagraha Water
author img

By

Published : Jan 21, 2022, 11:56 AM IST

مدھیہ پردیش میں سینئر کانگرس رہنما نوری خان نے Women Congress Madhya Pradesh اجین کی شپرہ ندی Shipra River کی صفائی کے لیے پانی میں کھڑے ہوکر ستیہ گرہ احتجاج شروع کیا تھا Demand for Cleaning جبکہ انتظامیہ کے عہدیداروں نے ان سے احتجاج نہ کرنے کی اپیل کی تھی۔

ویڈیو دیکھیے۔

پانی میں ستیہ گرہ کے دوران نوری خان ڈوبنے لگی تو ان کے حامیوں نے انہیں بچالیا اور فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا۔ نوری خان نے ندی کی صفائی کے نام پر کروڑوں روپیے کی بدعنوانی کا وزیراعلی شیو راج سنگھ چوہان MP Chief Minister Shev Raj Singh Chauhan پر الزام عائد کیا۔

Noori Khan Satyagraha Water
سپرہ ندی کی صفائی کے لئے پانی میں کھڑی نوری خان

کانگریس رہنما نے بتایا کہ سپرہ ندی کوئی عام ندی نہیں بلکہ مذہبی اعتبار سے اس کی بڑی اہمیت ہے۔ یہاں اجین کی لائف لائن کہی جانے والی ندی ہے مگر مدھیہ پردیش پولوشن بورڈ Pollution Board کے مطابق اس کا پانی پینا تو در نہانے لائق بھی نہیں انہوں نے سرکار پر الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ تقریبا چھ سو پچاس کروڑ روپے اس کی صاف صفائی پر خرچ ہونے کا بجٹ تھا۔

مزید پڑھیں:

معلوم ہوکہ سپرہ ندی ہندو مذاہب کے عقیدت مند اس کو بڑی ہی پاک سمجھتے ہیں اس کی پوجا کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.