ETV Bharat / city

اندور: رضاکارانہ طور پر سنیچر اتوار کو لاک ڈاؤن - Total number of patients infected with corona

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں زیادہ تر کاروباری تنظیموں نے کورونا سے تحفظ کے لیے رضاکارانہ طور پر سنیچر اور اتوار کو لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔

voluntarily locks down on Saturday and Sunday
اندور: رضاکارانہ طور پر سنیچر اتوار کو لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 3:41 PM IST

اندور میں کورونا کا قہر ابھی بھی جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے متاثر 446 نئے مریض ملے ہیں تو وہی 4 اموات بھی درج کیے گئے ہیں۔

اندور ضلع میں اب تک کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 20 ہزار 3 سو تراسی تک پہنچ گئی ہے جبکہ 509 لوگوں کی کورونا سے موت کی تصدیق کی گئی ہے۔ کورونا سے صحتیاب ہو کر ہسپتالوں سے گھر لوٹنے والوں کی مجموعی تعداد 16000 ہو چکی ہے۔

ویڈیو

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 3642 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی، جس میں سے 446 کی رپورٹ مثبت ملی تو وہیں 3183 کی رپورٹ منفی آئی اور چار اموات درج کی گئی ہیں۔ اندور ضلع میں اب تک کورونا کی 277642 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے جس میں 20 ہزار 383 کی رپورٹ مثبت جبکہ سولہ ہزار کورونا سے متاثر مریض شفایاب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں اور فی الحال اندور میں کورونا سے متاثر 3874 مریضوں کا علاج جاری ہے۔

کورونا سے تحفظ کے لیے اب کاروباری سنیچر اور اتوار کو رضاکارانہ طور پر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، تو وہیں شام 6 بجے کے بعد جزوی طور پر کام بھی بند رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.