ETV Bharat / city

اندور ضلع کورونا سے پاک ہونے کی سمت پرگامزن - corona updates

مدھیہ پردیش کے سب سے زیادہ کورونا سے متاثرہ ضلع اندور میں کیسس ہر روز کم ہورہے۔

اندور ضلع کورونا سے پاک ہونے کی سمت پرگامزن

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 10:59 PM IST

ریاست کے سب سے زیادہ کورونا سے متاثرہ ضلع میں اپریل 2021کے مہینہ میں جہاں یومیہ اوسطاً ٰ1412متاثرین، مئی 2021میں یومیہ 1250معاملے سامنے آرہے تھے ۔

وہیں راحت کی خبر ہے کہ جون 2021میں متاثرین کے سامنے کی یومیہ تعداد کم ہوکر 87رہ گئی ہے۔

ساتھ ہی گزشتہ کچھ دنوں سے نئے معاملے بھی دس سے کم سامنے آرہے ہیں۔

ضلع کے چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر (سی ایم ایچ او) ڈاکٹر بی ایس سیتیا نے یو این ائی کو بتایا کہ 42لاکھ کی آبادی والے اندور ضلع میں کووڈ۔19 کی دوسری لہر اپریل۔مئی 2021کی مدت عوام صحت کے نظریہ سے بہت زیادہ چیلنجنگ رہی۔

کورونا کے اس دور میں متاثر کی شرح اور اموات کی شرح کے معاملات میں ریکارڈ اضافہ درج کیا گیا۔

مزید پڑھیں: یوپی میں کورونا وائرس کے 208 نئے معاملے

جون کے گزشتہ 25دنوں میں مثبت بہتری درج کی گئی۔ فی الحال راحت ہے کہ کورونا کا قہر اپنی کم از کم سطح پر رکا ہوا نظر آرہا ہے۔

یو این آئی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

corona
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.