ETV Bharat / city

اندور میں کورونا کے 96 فیصد مریض صحت مند - انچارج چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ اب اس کیسز میں کمی درج کی جارہی ہے۔

اندور میں کورونا کے 96 فیصد مریض صحت مند

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 12:47 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے کورونا متاثر ضلع اندور میں کورونا وائرس سے 96 فیصد کی بازیابی شرح سے 55021 کورونا متاثرین کے علاج کے بعد صحت مند قرار دیا گیا ہے۔

اس کیسز میں کمی درج کی جارہی ہے
اس کیسز میں کمی درج کی جارہی ہے

انچارج چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر (سی ایم ایچ او) کے ذریعہ کورونا کے جاری سرکاری اعدادو شمار کورونا انفیکشن کے پوری طرح قابو میں ہونے کی سمت میں اشارہ کررہے ہیں۔

اندور میں کورونا وائرس سے 96 فیصد کی بازیابی شرح

واضح رہے کہ یہاں اب تک 743327 مشتبہ کے نمونے جانچے گئے ہیں، جس میں سے 7.68 فیصد متاثرین کی شرح سے 57135 متاثر سامنے آئے ہیں۔

اندور میں کورونا کے 96 فیصد مریض صحت مند
اندور میں کورونا کے 96 فیصد مریض صحت مند

علاج کے دوران 1.61 فیصد کی شرح سے 921 متاثرین کی موت ہوچکی ہے جس کے نتیجے میں دو فیصد کی شرح سے 1193 زیر علاج معاملے ہیں۔

سی ایم ایچ او کے مطابق 19 جنوری کو کورونا انفیکشن کے 38 نئے معاملے سامنے آئے ہیں تاہم ایک متاثر کی موت ہوئی ہے اور 176 متاثرین صحت مند قرار دیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.