ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور Industrial City of Indore میں پروفیسر اختر خان فاؤنڈیشن کی جانب سے خدمت خلق میں سرگرم رہنے والی متعدد تنظیموں کو Honors to Social Organizations in Indore اعزاز سے نوازا گیا ساتھی ہی طلباء کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
Honors to Social Organizations in Indore: سماجی تنظیموں کو اعزاز سے نوازا گیا - Industrial City of Indore
مسلم طبقہ تعلیمی اعتبار سے بہت پیچھے ہے۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لئے مضمون کے ماہر لوگوں کو اندور میں طلب کیا گیا تھا تاکہ ان سے طلبہ فیض حاصل کر سکیں، ساتھ ہی 21 سماجی تنظیموں اور ان سے وابستہ لوگوں کو Honors to Social Organizations in Indore اعزاز سے نوازا گیا۔
اندور میں 21 سماجی تنظیموں کو اعزاز سے نوازا گیا