ETV Bharat / city

ڈھابے میں آتشزدگی - لاک ڈاؤن کے دوران پورا بازار بند

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے بھاور ہوا تھانہ حلقہ کے تحت منگال کو ایک ڈھابے میں آتشزدگی کا حادثہ رونما ہوا۔

fire
fire
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 10:01 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے بھاور ہوا تھانہ حلقہ کے تحت منگال کو ایک ڈھابے میں آتشزدگی کا حادثہ رو نما ہوا۔

لاک ڈاؤن کے دوران پورا بازار بند ہے لیکن پولیس اہلکار پورے شہر میں تعینات ہیں۔ اس دوران پولیس اہلکاروں نے ڈھابے سے اٹھتے دھویں کو دیکھا اور فائر بریگیڈ محکمہ کو اطلاع دی۔

ڈھابے میں آتشزدگی

فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے کافی مشقت کے بعد آتشزدگی پر قابو پا لیا لیکن تب تک آتشزدی نے قریب کی دو دکانوں کو بھی اپنی زد میں لے لیا تھا۔ فی الحال نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے۔

اندور کے بھاور ہوا تھانہ حلقہ کے تحت منگال کو ایک ڈھابے میں آتشزدگی

ڈھابے کے قریب مختف کوچنگ اور ہاسٹل بھی واقع ہے، جسے نقصان نہیں پہنچا ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.