ETV Bharat / city

اندور: کورونا بحران کے دوران نمایاں کردار ادا کرنے والوں کو اعزاز

author img

By

Published : Jul 18, 2021, 10:51 PM IST

پریشان حال غریب مزدوروں اور مریضوں کی مدد کرنے والی مختلف تنظیموں کو مانو سیوا سّمان سے نوازا گیا۔

Corona Worrier
گورونا واریئر

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا بحران کے دوران پریشان حال مزدور غریب اور مریضوں کی مدد کرنے والی مختلف تنظیموں کو مانا سیوا سمان سے نوازا گیا۔

گورونا واریئر

عالمی وباء کورونا نے پوری دنیا کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ اس سے متاثر ہو کر لاکھوں لوگ لقمہ اجل ہو گئے۔ کورونا سے تحفظ کے لیے انتظامیہ نے کورونا کی پہلی لہر میں لاک ڈاؤن نافذ کیا۔ کورونا کی دوسری لہر میں بھی لاکھوں لوگ متاثر ہو گئے جس کے چلتے انتظامیہ نے لاک ڈاؤن میں سختی سے عمل کروایا۔

یہ بھی پڑھیں:

اندور: 1.25 لاکھ کا سلطان نام کا بکرا توجہ کا مرکز

ایسے میں پریشان حال غریب مزدوروں اور مریضوں کی مدد کرنے والی مختلف تنظیموں کو مانو سیوا سامان سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز مدھیہ پردیش کی راج سبھا کے رکن ویویک تنخواہ اندور پریس کلب کے صدر اروند تیواری اور کانگریس رہنما دیپک جوشی پنٹو کے ہاتھوں دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.