ETV Bharat / city

مسافروں سے بھری بس حادثے کا شکار

بتا یا جا رہا ہےکہ اجین نانا کھیڑا پولیس اسٹیشن علاقے میں جب بس شپیرندی کا پل پار کر رہی تھی تبھی یکایک ریلینگ سے جا ٹکرائی، ریلنگ کے سہارے بس نہیں رکتی تو بڑا حادثہ ہوسکتا تھا۔

مسافروں سے بھری بس پل سے لٹکی بڑا حادثہ ٹلا
author img

By

Published : Aug 18, 2019, 10:59 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 11:05 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے قریب سپرا ندی کے پل کی ریلینگ سے بس کے ٹکرا جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

مسافروں سے بھری بس حادثے کا شکار

اطلاع کے مطابق آج اندور کے قریب شیپر ندی کے پل پر پرائیویٹ بس ریلنگ سے ٹکرا کر پل پر لٹک گئی۔

بس میں سوار تمام مسافروں کوصحیح سلامت اتار لیا گیا ہے کسی طرح کے جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں۔

بتا یا جا رہا ہےکہ اجین نانا کھیڑا پولیس اسٹیشن علاقے میں جب بس شپیرندی کا پل پار کر رہی تھی تبھی یکایک ریلینگ سے جا ٹکرائی، ریلنگ کے سہارے بس نہیں رکھتی تو تو بڑے حادثہ ہوسکتا تھا۔

اندور اجین چلنے والی نجی بس جس کے تعلق سے یہ بات عام ہے کہ اسکی رفتار بہت زیادہ ہوتی ہے اور اکثر سفر کرنے والے اس میں خوف زدہ رہتے ہیں

Intro:مسافروں سے بھری بس پل سے لٹکی بڑا حادثہ ٹلا

Body: مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے قریب سپرا ندی کے پل کی ریلی سے ٹکرائی اندور کے قریب شیپر ندی کے پل پر پرائیویٹ بس ریلنگ سے ٹکرائی اور پل پر لٹک گئی سبھی مسافروں کو کو حفاظت سے اتار لیا گیا بڑا حادثہ ہو سکتا تھا اگر بس رکتی نہیں اندور : اجین نا نا کھیڑا پولیس اسٹیشن علاقے میں بس نمبر mp09 p 2070 جب شپرہ ندی کا پل پار کر رہی تھی کہ یکایک ریلی سے جا ٹکرائی جس سے سے نہ صرف ریلینگ ٹوٹی بلکہ بس میں بھی نقصان ہوا ہوا سبھی مسافروں کو حفاظت سے اتار لیا گیا یا اگر ریلنگ کے سہارے بس نہیں رکھتی تو تو بڑے حادثے ہوسکتا تھا تھا بتا دے کی اندور اجین چلنے والی نجی بس جس کی رفتار بہت زیادہ ہوتی ہے سفر کرنے والے اکثر سر دشت میں رہتے ہیں

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 11:05 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.