چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے گذشتہ رات جاری بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز 2176 نمونوں کی جانچ میں 478 نئے پازیٹو پائے گئے ۔ اس کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر22607 پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ روز سات مریضوں کی موت کے بعد کورونا سے جاں بحق ہونے کی تعداد 545 ہوگئی ہے۔
اس دوران راحت کی خبر یہ ہے کہ اب تک مجموعی 17932 مریض کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد 4130 ہے۔ وہیں قرنطینہ مراکز میں میں بھی اب تک مجموعی 6474 افراد کو صحت یاب ہونے پر چھٹی دی گئی ہے ۔
اندور میں کورونا کے 478 نئے کیسز - کورونا میں مسلسل اضافہ
مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کورونا کے 478 نئے کیسز سامنے آنے سے کورونا متاثرین کی تعداد 22607 ہوگئی ہے، تاہم 17932 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔