ETV Bharat / city

آئین کے تحفظ کے لیے ایس ڈی پی آئی کوشاں - صوبائی جنرل سیکریٹری سلیم انصاری

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کا گیارہواں یوم تاسیس منایا گیا۔

آئین کے تحفظ کے لیے ایس ڈی پی آئی کوشاں
آئین کے تحفظ کے لیے ایس ڈی پی آئی کوشاں
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 2:18 AM IST

مدھیہ پردیش کا تجارتی دارالحکومت کہا جانے والا شہر اندور ملک میں منی ممبئی کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ اس شہر میں جہاں ہر سیاسی پارٹیاں اپنا وجود تلاشتی ہیں، وہی گزشتہ گیارہ برسوں سے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا بھی صنعتی شہر اندور میں کام کر رہی ہے۔ آج یوم تاسیس کے موقع پر کورونا کی وجہ سے پارٹی کی یوم تاسیس دفتر میں ہی منائی گئی، جس میں پارٹی کے ذمہ داران ہیں شریک ہو پائے۔

آئین کے تحفظ کے لیے ایس ڈی پی آئی کوشاں

اس موقع پر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے صوبائی جنرل سیکریٹری سلیم انصاری نے کہا کہ آج ملک چیلنجنگ دور سے گزر رہا ہے۔ خاص کر ملک میں فاسی واد اور ڈیکٹیٹرشپ کی چاپ سنائی دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں اگر عوام کی فکر نہیں کی تو پھر جمہوریت کہاں بچے گی۔ ایس ڈی پی آئی کی کوششیں ہیں کہ لوگوں کی اہمیت بڑھے۔ اگر جمہوریت میں تاناشاہی حاوی ہو جاتی ہے تو جمہوریت بکھر جائے گی۔ آج یہاں عام لوگوں کو نکارا جا رہا ہے۔ ہم ان کی لڑائی لڑنے کو تیار ہیں۔ ملک آج بھٹکے ہوئے راستے پر ہے۔ ہم نے آزادی کے بعد ملک کے لئے جو نظریہ دیکھا تھا اس سے الٹا جانب جا رہا ہے۔

ایس ڈی پی آئی اس نظریے اور آئین کو بچانے کے لیے کھڑی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.