ETV Bharat / city

کورونا کے ٹیکہ کی تیاری - کورونا وائرس نیوز

دنیا بھر میں کورونا وائرس تیزی پھیلتا ہی جارہا ہے اس کے باعث لاکھوں لوگوں نے اپنی زندگیاں گنوادی ہیں۔

Bharat Biotech's Covaxin
Bharat Biotech's Covaxin
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 8:58 PM IST

حیدرآباد کی بھارت بائیوٹیک کمپنی جو کورونا وائرس کا ٹیکہ تیار کررہی ہے نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے اپنے امکانی ٹیکہ کے لئے ایڈجوونٹ الہائیڈروکسکم ٹو کا استعمال کرے گی تاکہ مدافعتی نظام میں اضافہ کیا جاسکے۔

اس ٹیکہ کے انسانوں پر تجربہ کو منظوری دی گئی ہے۔ اس ٹکنالوجی کو امریکہ کی کمپنی ویروویکس کے ساتھ لائسنسنگ معاہدہ کے تحت استعمال کیا جائے گا۔

بھارت بائیوٹیک کمپنی کے منیجنگ ڈائرکٹر کرشنا ایلا نے کہا کہ ایڈجوونٹ الہائیڈروکسکم ٹوکی تیاری کا یہ اہم وقت ہے۔

اس ایڈجوونٹ الہائیڈروکسکم ٹو کے ذریعہ مزید اینٹی باڈیز کی تیاری کی جاسکتی ہے اور اس سے قوت مدافعت کو فروغ دیاجاسکتا ہے۔

کوویکسن ٹیکہ، ہندوستان میں انسانوں پر تجربہ کے ابتدائی مراحل میں ہے۔کمپنی ڈرگ کنٹرولر جنرل آف انڈیا سے منظوری کے بعد انسانوں پر کوویکسن دوا کا تجربہ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.