ETV Bharat / city

حیدرآباد: بےقابو ٹینکرحادثہ کا شکار - حیدرآباد میں حادثہ

لاری کے الٹ کر نیچے گرنے کے ساتھ ہی اس میں سے ڈیزل ٹینکر پھٹ پڑا اور ڈیزل سڑک پر گرنے لگا، جس کی وجہ سے کافی دیر تک راستہ جام رہا۔

حیدرآباد: بےقابو ٹینکرالٹ گیا
حیدرآباد: بےقابو ٹینکرالٹ گیا
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 2:30 PM IST

حیدرآبادکے مضافاتی علاقہ عبداللہ پورمیٹ میں ایک بے قابو آئل ٹینکر الٹ گیا۔لاری ٹینکرکے ڈرائیورنے توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں دوسری گاڑیوں کو ٹکر سے بچانےکے دوران گاڑی الٹ گئی۔

لاری کے الٹ کر نیچے گرنے کے ساتھ ہی اس میں سے ڈیزل ٹینکر پھٹ پڑا اور ڈیزل سڑک پر گرنے لگا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس جائےمقام پہنچی۔ جس نے فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کی مدد سے سڑک کوصاف کروایا۔اس واقعے میں ٹینکر کا ڈرائیور اور کلینر زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:چھت گرنے سے 5 خواتین کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.