ETV Bharat / city

حیدرآباد کے پرانے شہر میں دو روزہ بونال تہوار کا آغاز - حیدرآباد کی خبریں

ہری باولی کی اکنامادنا اور لال دروازہ کی مہانکالی مندر کو سجایاگیا تھا۔ساتھ ہی چارمینار کی مندر کے قریب بھی پوجا کرنے والوں کی کثیر تعداد دیکھی گئی۔

حیدرآباد کے پرانے شہر میں دوروزہ بونال تہوارکا آغاز

author img

By

Published : Aug 1, 2021, 10:49 PM IST

حیدرآباد کے پرانے شہر میں دو روزہ بونال فیسٹیول کا اتوار کی صبح سے آغاز ہوا۔ بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے مندروں میں پوجا کی۔ صبح ہی سے منادر کے باہر عقیدت مندوں کی طویل قطاریں دیکھی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:یوراج سنگھ نے نظام آباد سرکاری اسپتال کے لیے بڑا عطیہ دیا

ہری باؤلی کے اکنامادنا اور لال دروازہ کا مہانکالی مندر کو سجایا گیا تھا۔ ساتھ ہی چار مینار کے مندر کے قریب بھی پوجا کرنے والوں کی کثیر تعداد دیکھی گئی۔

وزیر سنیما ٹوگرافی ٹی سرینواس یادو نے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ پوجا کی۔ پولیس کی جانب سے اس موقع پر وسیع تر بندوبست کیا گیا تھا۔ شہر میں تقریباً 8000 ملازمین پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.