جمعرات کے روز شکیل عامر حیدرآباد میں مذکورہ رکن پارلیمان کی قیام گاہ پر ملاقات کی تھی جس کے بعد مختلف گوشوں سے یہ خبر گشت کررہی تھی کہ بودھن کے ٹی آر ایس رکن اسمبلی شکیل عامر نے بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
بعد ازیں شکیل عامر نے اس پورے معاملہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رکن پارلیمان سے ملاقات کا مقصد مرکز کے تعاون سے ریاست میں متعارف کی جانے والی روربن مشن اسکیم کے سلسلہ میں ہوئی اور یہ ضلع نظام آباد سے متعلقہ رکن پارلیمان اور رکن اسمبلی کے مابین کا ایک عام رابطہ ہے جس کے تحت انھوں نے مذکور پروگرام میں شرکت کی رکن پارلیمان کو دعوت دی۔
اس موقع پر انھوں نے ان باتوں کو مسترد کردیا کہ وزارت میں شامل نہیں کیے جانے پر وہ بی جے پی میں شامل ہونے جارہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ یہ افواہ پھیلائی گئی ہےجہاں تک انکے ٹی آر ایس پارٹی چھوڑنے کا معاملہ ہے وہ جب تک سیاست میں رہیں گے انکے رہنما کے سی آر ہی رہیں گے۔
بی جے پی میں شامل ہونے کی افواہوں پر شکیل عامر کا ردعمل - انھوں نے کہا کہ یہ افواہ پھیلائی گئی ہے
ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی شکیل عامر کی جمعرات کے روز بی جے پی رہنما اور نظام آباد کے رکن پارلیمان اروند سے ہوئی ملاقات کے بعد یہ خبر پھیل گئی تھی شکیل عامر بی جے پی میں شامل ہونے والے ہیں۔