اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد کالج انتظامیہ کے خلاف کئی سوال کھڑے ہورہے ہیں، مختلف قبائلی رہنماوں نے کالج پہنچ کر اس واقعہ پر برہمی کا اظہار کیا اور کالج پرنسپل پر لڑکیوں کی دیکھ بھال میں کوتاہی اور ذمہ داریوں کو ادا نہیں کرنے کا الزام لگایا۔
دوسری جانب کالج کی لڑکیوں نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ، یہ بات ابھی واضح نہیں ہوئی ہیکہ لڑکی ہاسٹل آنے کے بعد حاملہ ہوئی ہے،یا پھر یہ بھی ہوسکتا ہیکہ لڑکی کالج ہاسٹل میں داخلے سے قبل ہی حاملہ ہوئی تھی۔
طالبات کا کہنا ہیکہ اس لیے ابھی کالج پرنسپل اور انتظامیہ پر الزام لگانا قبل ازوقت ہوگا۔
طالبہ کے حاملہ ہونے پر ہلچل - kumram bheem asifabad district
تلنگانہ کے ضلع کمرم بھیم آصف آباد میں واقع ٹرائبل ویلفیر ریزڈینشل ڈگری کالج کی سال اول کی طالبہ حاملہ پائی گئی ہے۔
اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد کالج انتظامیہ کے خلاف کئی سوال کھڑے ہورہے ہیں، مختلف قبائلی رہنماوں نے کالج پہنچ کر اس واقعہ پر برہمی کا اظہار کیا اور کالج پرنسپل پر لڑکیوں کی دیکھ بھال میں کوتاہی اور ذمہ داریوں کو ادا نہیں کرنے کا الزام لگایا۔
دوسری جانب کالج کی لڑکیوں نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ، یہ بات ابھی واضح نہیں ہوئی ہیکہ لڑکی ہاسٹل آنے کے بعد حاملہ ہوئی ہے،یا پھر یہ بھی ہوسکتا ہیکہ لڑکی کالج ہاسٹل میں داخلے سے قبل ہی حاملہ ہوئی تھی۔
طالبات کا کہنا ہیکہ اس لیے ابھی کالج پرنسپل اور انتظامیہ پر الزام لگانا قبل ازوقت ہوگا۔
news
Conclusion: