تلنگانہ کے کابینی وزیر کے تارک راما راو نے دہلی میں مرکزی وزیر پیوش گوئل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ریاست تلنگانہ سے متعلقہ مختلف امور پر ریاستی اور مرکزی وزیر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر کے تارک راما راو نے حیدرآباد، چینائی، بنگلورو شہروں کو جوڑتے ہوئے جنوبی ہند کی صنعتی راہداری بنانے اور اس سلسلے میں بجٹ مختص کرنے کی اپیل کی۔
17 فروری کو تلنگانہ میں منعقد ہونے والے بئیو ایشیا سمٹ میں شرکت کی پیوش گوئل کو دعوت دی۔
اس موقع پر ریاستی وزیر نے حیدرآباد ورنگل، حیدرآباد،ناگپور کوریڈور کو منظوری دینے اور آئندہ بجٹ میں فنڈز مختص کرنے کی اپیل کی۔
تلنگانہ میں بنائے جانے والے بڑے اور بین القوامی پراجکٹز میں ریاستی حکومت کی مدد کرنے پر بھی انھوں نے زور دیا۔
تارک راما راؤ کی مرکز سے اپیل - جنوبی صنعتی راہداری کی مرکز سے اپیل
تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو نے حیدرآباد، چینائی، بنگلورو شہروں کو جوڑتے ہوئے جنوبی صنعتی راہداری بنانے اور اس سلسلے میں بجٹ مختص کرنے کی مرکزی وزیر پیوش گوئل سے اپیل کی۔