ETV Bharat / city

تلنگانہ کے ورکرزسعودی عرب میں گرفتار - کویت سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن شاہ سید

ملازمت کے لیے سعودی عرب جانے والے تلنگانہ کے 12 ورکرز گرفتار کرلیے گئے،کیونکہ یہ ورکرز ورک پرمٹ پیش کرنے میں ناکام رہے۔

تلنگانہ کے ورکرزسعودی عرب میں گرفتار
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 10:43 AM IST

اس سلسلہ میں دوباک سے تعلق رکھنے والے راجو نے کہا کہ وہ پانچ برس قبل ایجنٹ کے ذریعہ سعودی عرب گئے تھے، جہاں پر انھیں ایک برس کا ورک پرمٹ دیا گیاتھا، ایک برس کام کرنے کے بعد کئی مرتبہ کی کوششوں کے باوجود راجو اپنے ورک پرمٹ کی تجدید کرانے میں ناکام رہا، اس نے کہا کہ تجدید میں ناکامی پرسعودی عرب میں اس کا قیام غیر قانونی ہوگیا۔
مذکورہ شخص نے کہا کہ ورک پرمٹ حاصل نہیں کرنے والے تمام ورکرز کو تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں اور اس برس جنوری سے انھیں کام روک دینے کی ہدایت دی گئی۔
دیگر ورکرز کا تعلق نظام آباد، سرسلہ، کاماریڈی اور جگتیال سے ہے۔
ان تمام کا کہنا ہیکہ انھیں بھارت واپس بھیجا جائے تاہم ان کی کمپنی نے اس سلسلہ میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی۔
کویت سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن شاہ سید نے سوشل میڈیا کے ذریعہ ان ورکرز کی پریشانی سے واقف کروایا، انھوں نے بھارتی سفارت خانے کے علم میں یہ بات لائی۔

Intro:Body:

MONDAY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.