ETV Bharat / city

آنر کم ڈرائیور اسکیم کے تحت 67 گاڑیوں کی تقسیم متوقع - اونر کم ڈرائیور

ریاست تلنگانہ مائنارٹی فائنانس کارپوریشن کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کے لیے اونر کم ڈرائیور اسکیم کے تحت 67 گاڑیوں کی تقسیم 28 جون کو متوقع۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 6:25 PM IST

گاڑیوں کی تقسیم کے تعلق سے تلنگانہ مائنارٹی کارپوریشن سید اکبر حسین نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ' 28 جون کو اقلیتی بہبود کے وزیر 'کے اشور' کے ہاتھوں نامپلی کے حج میں اونر کم ڈرائیور موٹر کار اسکیم کے تحت 67 گاڑیاں تقسیم کی جائے گی'۔

اونر کم ڈرائیور اسکیم کے تحت 67 گاڑیوں کی تقسیم متوقع
انہوں نے مزید کہا کہ' حکومت نے جو اقلتی بہبود کے لیے بینک سبسڈی اسکیم کے تحت 50 ہزار روپے لون دینے کا اعلان کیا تھا وہ بھی جلد ہی پورا ہوگا۔ مزید کہ اس پر بھی کام ہورہا ہے، کئی اضلاع میں نوجوانوں کو چیک کے ذریعے مذکورہ رقم دیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کارپوریشن کے زیر اہتمام 43 کمپیوٹر ٹرینگ سینٹر قائم کرنا تھا جن میں سے 15 سینٹرز کا قیام ہوچکا ہے باقی ماندہ سینٹرز بھی جلد قائم کردیے جائیں گے۔

Intro:حیدرآباد - تلنگانہ اقلیتیں فنس کارپوریشن کی جانب سے ڈرائیور کم اونر اسکیم کے تحت 67 گاڑیوں کی مستحق افراد میں 28،جون کو صبح 10،بجے وزیر اقلیتی بہبود تیلنگانہ کے اشیوار ہاتھوں حج ہاؤس نامپلی میں تقسیم عمل میں آئے گی چیئرمین تلنگانہ اسٹیٹمنٹ فنانس کارپوریشن سید اکبر حسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بات بتائی انہوں نے مزید کہا کہ اقلیتی بہبود کے لئے بینک سبسڈی اسکیم کے تحت 50000 کے لون کی رقم رات متعلقہ امیدواروں کے اکاؤنٹ میں ڈالی جارہی ہے اس کے علاوہ ایک لاکھ وہ دیگر مختلف اقسام کے خرچے جات کی ماہ جولائی کے آخر میں اجراء ی عمل میں آنے کی امید ہے- اس کے علاوہ کارپوریشن کے زیر اہتمام 43 کمپیوٹر ٹریننگ سینٹر میں سے 15 سینٹر س کام کر رہے ہیں- ماباقی سنٹرز بہی جلد از جلد کام کرنا شروع کر دیں گے- جس سے کئی ایک طلباء ان سینٹر میں چلائے جانے والے کورس سے استفادہ کرتے ہوئے روزگار سے مربوط ہوں گے-
بائٹ سید اکبر حسین صدر اقلیتی مالیاتی کارپوریشن تلنگانہ

Body:حیدرآباد - تلنگانہ اقلیتیں فنس کارپوریشن کی جانب سے ڈرائیور کم اونر اسکیم کے تحت 67 گاڑیوں کی مستحق افراد میں 28،جون کو صبح 10،بجے وزیر اقلیتی بہبود تیلنگانہ کے اشیوار ہاتھوں حج ہاؤس نامپلی میں تقسیم عمل میں آئے گی چیئرمین تلنگانہ اسٹیٹمنٹ فنانس کارپوریشن سید اکبر حسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بات بتائی انہوں نے مزید کہا کہ اقلیتی بہبود کے لئے بینک سبسڈی اسکیم کے تحت 50000 کے لون کی رقم رات متعلقہ امیدواروں کے اکاؤنٹ میں ڈالی جارہی ہے اس کے علاوہ ایک لاکھ وہ دیگر مختلف اقسام کے خرچے جات کی ماہ جولائی کے آخر میں اجراء ی عمل میں آنے کی امید ہے- اس کے علاوہ کارپوریشن کے زیر اہتمام 43 کمپیوٹر ٹریننگ سینٹر میں سے 15 سینٹر س کام کر رہے ہیں- ماباقی سنٹرز بہی جلد از جلد کام کرنا شروع کر دیں گے- جس سے کئی ایک طلباء ان سینٹر میں چلائے جانے والے کورس سے استفادہ کرتے ہوئے روزگار سے مربوط ہوں گے-
بائٹ سید اکبر حسین صدر اقلیتی مالیاتی کارپوریشن تلنگانہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.