ETV Bharat / city

تلنگانہ میں دس روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان - news of hyderabad

پابندیاں کل سے شروع ہوجائیں گی اور اس سلسلے میں گائیڈ لائن جلد جاری کی جائے گی۔

lockdown
lockdown
author img

By

Published : May 11, 2021, 3:06 PM IST

تلنگانہ حکومت نے منگل کو ریاست میں 10 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ پابندیاں کل سے شروع ہوجائیں گی اور اس سلسلے میں گائیڈ لائن جلد جاری کی جائے گی۔

وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ کی سربراہی میں کابینہ نے ویکسین کی خریداری کے لئے عالمی ٹینڈرز طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.