ETV Bharat / city

تلنگانہ: عازمین حج کی 26 جولائی سے روانگی شروع - تلنگانہ: عازمین حج کی 26 جولائی روانگی شروع

تلنگانہ حج کمیٹی کی جانب سے حج ہاؤز میں عازمین حج کے لیے قیام و طعام کے انتظامات کیے جارہے ہیں، جبکہ 26 جولائی کو عازمین کا پہلا قافلہ روانہ ہوگا جبکہ آخری قافلہ 4 اگست کو روانہ ہوگا۔

مسیح اللہ خان: صدر حج کمیٹی تلنگانہ
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 11:22 PM IST

تلنگانہ حج کمیٹی کے صدر مسیح اللہ خان نے کمیٹی کے دیگر ارکان کی موجودگی میں مختلف ٹینڈرز کو منظوری دی جس میں ٹینٹ ہاؤس کیٹرنگ اور ہاؤس کیپنگ وغیرہ شامل ہیں صدر حج کمیٹی کے مطابق آٹھ جولائی کو کو تمام محکمہ جات کی جانب سے مشترکہ جائزہ لینے کے بعد تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

تلنگانہ حج کمیٹی کے صدر کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ہوئے مسیح اللہ خان نے کہا کہ رواں برس ریاست تلنگانہ سے 5 ہزار سے زائد عازمین سفر حج کے لیے روانہ ہوں گے، جبکہ ریاست آندھرا پردیش کے کوٹے میں باقی رہنے والی 2000 درخواستوں پر تلنگانہ کے عازمین کو فائنل کیے جانے کا امکان ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ریاست آندھر پردیش مہاراشٹر اور کرناٹک کے تقریبا 5000 عازمین بھی تلنگانہ حج کمیٹی کی زیر نگرانی روانہ ہون گے۔
صدرنشین حج کمیٹی نے بتایا کہ تلنگانہ حج کمیٹی نے عازمین مین زمین کی سہولت کے لیے ممکنہ حد تک انتظامات کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔

Intro:تلنگانہ حج کمیٹی کی جانب سے حج ہاؤز میں عازمین حج کی رہائش و قیام و طعام کے انتظامات کیے جارہے ہیں 26 جولائی کو پہلے قافلے کی روانگی ہوگی جبکہ آخری قافلہ 4 اگست کو روانہ ہوگا_
صدرنشین تلنگانہ حج کمیٹی مسیح اللہ خان نے کمیٹی کے دیگر ارکان کی موجودگی میں مختلف ٹینڈرز کو منظوری دی جس میں ٹینٹ ہاؤس کیٹرنگ اور ہاؤس کیپنگ وغیرہ شامل ہیں صدرنشین حج کمیٹی کے مطابق آٹھ جولائی کو کو تمام محکمہ جات کی جانب سے مشترکہ جائزہ لینے کے بعد تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا_

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ہوئے مسیح اللہ خان نے بتایا کہ جاریہ سال ریاست تلنگانہ سے 5 ہزار سے زائد عازمین حج کے لئے روانہ ہوں گے جبکہ ریاست آندھرا پردیش کے کوٹے میں باقی رہنے والی 2000 درخواستوں پر تلنگانہ کے عازمین کو قطیعت دئے جانے کا امکان ہے_
انہوں نے مزید بتایا کہ ریاست آندھر پردیش مہاراشٹر اور کرناٹک کے تقریبا 5000 عازمین بھی تلنگانہ حج کمیٹی کی زیر نگرانی روانہ ہونگے_
صدرنشین حج کمیٹی نے بتایا کہ تلنگانہ حج کمیٹی نے عازمین مین زمین کی سہولت کے لیے ممکنہ حد تک انتظامات کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے_

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.