ETV Bharat / city

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ طبی معانہ کے لئے ہسپتال پہنچے - تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ

پھیپھڑوں میں شکایت کے بعد کے چندرشیکھر راؤ کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

KCR
KCR
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 5:03 PM IST

تیلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ آج میڈیکل معانہ کے لئے سکندرآباد کے یشودہ اسپتال پہنچے۔ اس دوران ڈاکٹر ایم وی راؤ، پلمونولوجسٹ ڈاکٹر نونیٹ ساگر ریڈی، امراض قلب ڈاکٹر پرمود کمار اور دیگر ڈاکٹروں نے مل کر وزیر اعلیٰ کا طبی معائنہ کیا۔ کے سی آر کو پھیپھڑوں میں درد کی شکایت ہے۔

ڈاکٹروں نے مزید کچھ ٹیسٹ جیسے ایم آر آئی، سٹی اسکین کی بھی صلاح دی جس کے بعد کئی جانچ کرائے گئے جس کی رپورٹ تین دن میں آنے کی توقع ہے۔ اس دوران کے ٹی آر، کویتھا اور سنتوش کمار بھی وزیر اعلیٰ کو دیکھنے یشودہ اسپتال پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.