ETV Bharat / city

تمل سائی سوندا راجن آٹھ ستمبر کو حلف لیں گی - مہورت کے مطابق آٹھ تاریخ کو صبح گیارہ بجے نامزد گورنر حلف لیں گی۔

اس ماہ کی  آٹھ تاریخ کو تمل سائی سونداراجن گورنر تلنگانہ کے طور پر حلف لیں گی۔

تمل سائی سوندا راجن آٹھ ستمبر کو حلف لیں گی
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 1:54 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:06 AM IST

مہورت کے مطابق آٹھ تاریخ کو صبح گیارہ بجے نامزد گورنر حلف لیں گی۔
ہائی کورٹ کے چیف جسٹس راگھا ویندرا سنگھ چوہان انھیں حلف دلائیں گے۔
دہلی میں واقع تلنگانہ ریزیڈینت بھون کمشنر ویدانتا گری کے ذریعہ انھوں نے اس سلسلہ میں سرکاری خط حاصل کیا۔
اس سے قبل تمل سائی سوندا راجن تمل ناڈو بی جے پی کی سربراہ تھیں، مذکورہ خاتون آنجہانی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے دور سے ریاست میں بی جے پی کو فروغ دینے کا کام کیا ہے۔ اور ہر پلاٹ فارم پر انھوں نے بی جے پی کا دفاع کیا، پارٹی کے لئے انکی خدمات کو دیکھتے ہوئے انھیں گورنر کا عہدہ دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.