ETV Bharat / city

سافٹ ویرانجینئرخاتون نے اسپتال میں خودکشی کرلی

author img

By

Published : Nov 10, 2021, 2:13 PM IST

خاتون کی شناخت نیلور کی رہنے والی 27سالہ سُدیپتی کے طورپر کی گئی ہے۔وہ پرائیویٹ فرم میں سافٹ ویر انجینئر کے طورپر کام کرتی تھی۔6نومبر کو علاج کے لئے وہ اسپتال سے رجوع ہوئی۔اس کو منگل کو ڈسچارج کیاجانے والا تھا تاہم اس نے اپنے وارڈ کو اندر سے بند کردیااور یہ انتہائی اقدام کیا۔

سافٹ ویرانجینئرخاتون نے اسپتال میں خودکشی کرلی
سافٹ ویرانجینئرخاتون نے اسپتال میں خودکشی کرلی

خاتون سافٹ ویرانجینئر نے اسپتال میں خودکشی کرلی۔وہ علاج کے لئے حیدرآباد کے راجندرنگر علاقہ کے ایک اسپتال پہنچی تھی تاہم اس نے وارڈ میں پھانسی لے لی۔

اس کی شناخت نیلور کی رہنے والی 27سالہ سُدیپتی کے طورپر کی گئی ہے۔

وہ پرائیویٹ فرم میں سافٹ ویر انجینئر کے طورپر کام کرتی تھی۔6نومبر کو علاج کے لئے وہ اسپتال سے رجوع ہوئی۔اس کو منگل کو ڈسچارج کیاجانے والا تھا تاہم اس نے اپنے وارڈ کو اندر سے بند کردیااور یہ انتہائی اقدام کیا۔اسپتال کی نرس نے وارڈ کو کھولنے کی کوشش کی جس میں ناکامی کے بعد اس نے اسپتال کے دیگر اسٹاف کو اس بات کی اطلاع دی۔

بعد ازاں دروازہ کھولنے پر اس کی لاش پنکھے سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔ پولیس کو اس بات کی اطلاع دی گئی۔اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.