ETV Bharat / city

دائی کا جنسی زیادتی کے بعد قتل - دارالحکومت حیدرآباد

احتجاج کررہے نوجوان نے پولیس پر ملزمین کے خلاف کارروائی نہیں کرنے کا الزام عائد کیا۔

دائی کا جنسی زیادتی کے بعد قتل
دائی کا جنسی زیادتی کے بعد قتل
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 2:53 AM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے علاقے معین آباد میں ایک دائی کے ساتھ پہلے جنسی زیادتی کی گئی اس کے بعد اس کا قتل کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ دائی مسلم گھروں میں جا-جا کر کام کرتی تھی، دائی کے ساتھ کی گئی بربریت کے خلاف معین آباد کے مقامی نوجوانوں نے احتجاج کیا۔

دائی کا جنسی زیادتی کے بعد قتل

اس دوران احتجاج کررہے نوجوان نے پولیس پر ملزمین کے خلاف کارروائی نہیں کرنے کا الزام عائد کیا۔

ملزم کی شناخت مدھو یادو کے طور پر کی گئی ہے جو ریاست کی حکمراں جماعت ٹی آر ایس کا رہنما بتایا جا رہا ہے، احتجاج کرنے والے افراد نے پولیس سے مطلبہ کیا کہ جس طرح ڈاکٹردیشا کے مجرموں کا انکاؤنٹر کیا گیا تھا اسی طرح اس ملزم کا بھی انکاؤنٹر کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.