ETV Bharat / city

تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان - محکمہ موسمیات

تلنگانہ میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بعض مقامات پر شدید سے شدید ترین بارش کا امکان ہے۔

تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 7:02 PM IST

محکمہ موسمیات نے یہ انتباہ دیا ہے۔ اپنے بلیٹن میں محکمہ نے کہا کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ، ساحلی آندھرا پردیش، یانم اور رائل سیما میں بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں سرگرم، ساحلی اے پی میں معمول کے مطابق، یانم اور رائل سیما میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کمزور ہوگیا ہے۔ اس کے زیر اثر تلنگانہ کے کومرم بھیم آصف آباد ضلع کے بعض مقامات، عادل آباد ضلع کے بعض مقامات، منچریال، کاماریڈی اور نرمل اضلاع کے بعض مقامات پر شدید بارش ہوئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.