ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری - بعد نماز فجر دعائے قنوت نازلہ کا اہتمام کیاگیا۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف حیدرآباد میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 3:27 PM IST

جماعت اسلامی ہند کی جانب سے دھرناچوک،اندراپارک پر احتجاجی دھرنا دیاگیا۔ اس دھرنے میں سماجی کارکنوں،مذہبی اسکالرز،مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس قانون کو واپس لیا جائے اور ملک بھرمیں این آر سی پر عمل کو روکا جائے۔اسی دوران جامع مسجد دارالشفا میں آج بعد نماز فجر دعائے قنوت نازلہ کا اہتمام کیاگیا۔
اس قانون کی مخالفت کے کئی پہلو ہیں، کوئی اس میں مذہبی جانبداری کو تقسیم ملک کی ناپاک کوشش بتا رہا ہے، تو کوئی مسلم دشمنی سے تعبیر کر رہا ہے۔
دہلی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 'شہریت قانون' کے خلاف پر تشدد مظاہرے ہورہے ہیں، مظاہروں میں مختلف شعبوں سے وابستہ افراد شریک ہو رہے ہیں، اور سبھی کا مطالبہ ہے کہ قانون کو واپس لیا جائے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.