ETV Bharat / city

حیدرآباد: طلبا و اساتذہ نے وزیر اعلی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چند شیکھر راؤ نے ایس ایس سی امتحانات کے منتظر طلبا کو بغیر امتحان پرموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Promotion of SSC students, students and teachers thanks CM KCR

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:53 PM IST

خیال رہے کہ گذشتہ دونوں تلنگانہ کے وزیر اعلی نے ایس ایس سی امتحانات کے منتظر طلبا کو بغیر امتحان کے پر امتحان کے پرموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ طلبا و اساتذہ نے وزیر اعلی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر اعلی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ویڈیو

ایس ایس سی طلباء کو انٹرنل امتحانات میں حاصل نمبرات کی بنیاد پر گریٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ ریاست میں جملہ 5 لاکھ 34 ہزار 903 طلباء امتحانات میں حصہ لینے والے تھے۔ اب امتحانات کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

اس قبل حکومت نے 8 جون سے ایس ایس سی کے امتحانات کا انعقاد کا فیصلہ کیا تھا۔ اس کے تحت ٹائم ٹیبل جاری کر دیا تھا لیکن گزشتہ دنوں ہائی کورٹ سے حیدرآباد رنگا ریڈی اور سکندر آباد کے علاوہ ریاست کے دیگر اضلاع میں امتحانات کے انعقاد کی اجازت کے بعد حکومت نے ریاست بھر میں اس ایس سی کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تمام طلبہ انٹر سال اول میں داخلہ کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر طلبہ نے خوشی و مسرت کا اظہار کیا اور کے سی آر کے شکریہ ادا کیا اسکول پرنسپل محمد شفیع نے کہا کہ طلباء کے صحت اور والدین کی پریشان کے پیش نظر یہ فیصلہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ کے اس فیصلہ کا خیرمقدم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.