ETV Bharat / city

مرکزی وزیر کو دھمکانےوالاشخص گرفتار - حیدرآباد

مرکزی مملکتی وزیر کشن ریڈی کو انٹرنیٹ فون کال کے ذرعیہ دھمکی دینے والے شخص کو حیدرآباد سی سی ایس پولیس نے گرفتار کرلیا۔

telangana
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 3:03 PM IST

مذکورہ وزیر نے 12 جون کو سی سی ایس پولیس میں شکایت درج کرائی تھی کہ نامعلوم شخص نے فون کرتے ہوئے کئی بار انھیں دھمکایا جس پر سی سی ایس پولیس ٹیم نے تحقیق کےبعد کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔
گرفتار شخص کی شناخت شیخ اسماعیل کے طور پر ہوئی جس کا تعلق ضلع کڑپہ سے بتایا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.