ہائی کورٹ نے پانچ کروڑ روپئے کے مچلکے پر نوہیرہ شیخ کی ضمانت منظور کی ہے، اور ساتھ میں ملک نہیں چھوڑنے کی شرط رکھی۔
عدالت نے ہیرا گروپ دھوکہ دہی معاملے کو سنگین دھوکہ دہی کی تحقیقات کرنے والے ادارے کو سونپنے کا بھی حکم دیا۔
لاکھوں سرمایہ کاروں سے اُونچے نفع کا وعدہ کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ڈپازٹس کی وصولی کے الزامات پر تلنگانہ پولیس کی جانب سے کئی ایف آئی آر درج کئے جانے کے بعد منی لانڈرنگ کا فوجداری مقدمہ ان پر درج کیا اور انھیں گرفتا کیا گیا تھا۔
نوہیرہ شیخ کی ضمانت منظور - تلنگانہ پولیس کی جانب سے کئی ایف آئی آر درج
ہیرا گروپ کی ایم ڈی نوہیرہ شیخ کی ضمانت منظور ہوئی ہے۔
![نوہیرہ شیخ کی ضمانت منظور نوہیرہ شیخ کی ضمانت منظور](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5486534-thumbnail-3x2-nohira.jpg?imwidth=3840)
نوہیرہ شیخ کی ضمانت منظور
ہائی کورٹ نے پانچ کروڑ روپئے کے مچلکے پر نوہیرہ شیخ کی ضمانت منظور کی ہے، اور ساتھ میں ملک نہیں چھوڑنے کی شرط رکھی۔
عدالت نے ہیرا گروپ دھوکہ دہی معاملے کو سنگین دھوکہ دہی کی تحقیقات کرنے والے ادارے کو سونپنے کا بھی حکم دیا۔
لاکھوں سرمایہ کاروں سے اُونچے نفع کا وعدہ کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ڈپازٹس کی وصولی کے الزامات پر تلنگانہ پولیس کی جانب سے کئی ایف آئی آر درج کئے جانے کے بعد منی لانڈرنگ کا فوجداری مقدمہ ان پر درج کیا اور انھیں گرفتا کیا گیا تھا۔
Intro:Body:
Conclusion:
Urdu National
Conclusion: