ETV Bharat / city

'بھارت میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ رہی ہے'

تلنگانہ بی جے پی کے صدر ڈاکٹر لکشمن نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرنے پر کانگریس اور ٹی آر ایس پر نکتہ چینی کی۔

'بھارت میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ رہی ہے'
'بھارت میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ رہی ہے'
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 1:14 PM IST

حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے لکشمن نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون سے متعلق کانگریس ملک بھر میں گمراہ کن مہم چلارہی ہے، انھوں نے کہا کہ یہ قانون مودی حکومت نے ان میناریٹیز کے لیے بنایا ہے جو تقسیم ہند کے موقع پر یا اس کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش میں تھے اور پھر بعد میں ہجرت کرکے وہ بھارت چلے آئے،کیونکہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں ہندووں پر مظالم ڈھائے گئے۔
لکشمن نے کہا کہ حکومت نے ان مظلوم لوگوں کے لیے یہ قانون بنایا ہے جو برسوں سے بھارت میں رہ رہے ہیں مگر انھیں شہریت حاصل نہیں ہوئی۔
بی جے پی رہنما نے کہا کہ جہاں پاکستان اور بنگلہ دیش میں ہندوں کی آبادی گھٹتی جارہی ہے وہیں بھارت میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ رہی ہے۔
اخیر میں انھوں نے کہا کہ اس قانون سے بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کی شہریت پر کوئی سوال نہیں اٹھتا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.