ETV Bharat / city

'نجی اسکولز کی بڑھتی فیس پر روک لگائی جائے' - عثمانیہ دواخانہ ‘ شفاء خانہ یونانی ‘ نیلوفر ہسپتال‘ پیٹلہ برج زچگی خانہ

حیدرآباد کے حلقے نامپلی سے رکن اسمبلی جعفر حسین معراج نے اسمبلی میں نجی اسکولز کی فیس میں ہونے والے بے تحاشہ اضافہ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا۔

mim-mla-raised-voice-in-assembly-against-private-schools-fees
'نجی اسکولز کی بڑھتی فیس پر روک لگائی جائے'
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 12:03 AM IST

حیدرآباد کے حلقے نامپلی سے رکن اسمبلی جعفر حسین معراج نے اسمبلی میں نجی اسکولز کی فیس میں ہونے والے بے تحاشہ اضافہ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا۔

انہو ں نے بتایا کہ ریاست تلنگانہ بالخصوص شہر حیدرآباد میں سرکاری ہسپتالوں اور اسکولز کی حالت کو بہتربنایاجانا ناگزیر ہے۔

جعفر حسین معراج نے گولکنڈہ ‘ فلک نما اور چنچل گوڑہ میں ڈگری کالج کی منظوری کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اب تک ان کالجز میں لکچررز کا تقرر نہیں کیا گیا ۔

انہوں نے ہر حلقہ اسمبلی میں ایک جونیئر کالج برائے طالبات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ جات اسمبلی کے حدود وسیع ہیں۔ لڑکیوں کی سہولت کے لئے جونیئر کالجز کا قیام عمل میں لایا جانا چاہئے ۔ انہوں نے عثمانیہ دواخانہ ‘ شفاء خانہ یونانی ‘ نیلوفر ہسپتال‘ پیٹلہ برج زچگی خانہ ‘مہدی نواز جنگ کینسر ہاسپٹل کے علاوہ دیگر سرکاری ہسپتالوں کو ترقی دینے کا مطالبہ کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.