ETV Bharat / city

' آر ٹی سی کو منافع بخش بنائیں' - transport minister

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار نے ہفتے کے روز بس میں سفرکیا، اور آرٹی سی خدمات کو فروغ دینے کی اپیل کی۔

' آر ٹی سی کو منافع بخش بنائیں'
' آر ٹی سی کو منافع بخش بنائیں'
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 1:20 PM IST

انہوں نے رکن پارلیمان ناما ناگیشور راو اور رکن اسمبلی راملونائیک کے ساتھ کھمم سے کوتہ گوڑم تک بس میں سفر کیا۔ بعد ازاں وزیرموصوف نے عوامی نمائندوں کو مکتوب تحریر کرتے ہوئے ان سے خواہش کی کہ پلے پرگتی پروگرام(گاوں کی ترقی)پروگرام کے حصہ کے طورپر مہینہ میں ایک مرتبہ بس میں سفر کریں۔
انہوں نے کہاکہ حکومت کا مقصد ٹی ایس آرٹی سی کی بسوں کو منافع بخش بنانا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت جلد ہی کارگو بسیں متعارف کرے گی۔انہوں نے بس اسٹینڈز کی تعمیر جلد ختم کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی تاکہ عوام کو راحت ملے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.