ETV Bharat / city

حیدرآباد کے نواح میں نظر آئے تیندوے کا ہنوز پتہ نہیں چل سکا

author img

By

Published : May 15, 2020, 8:07 PM IST

محکمہ جنگلات اور پولیس ملازمین کی تلاشی کی بڑے پیمانہ پر مہم کے باوجود تیندوے کا حیدرآباد میں پتہ نہیں چل سکا۔ یہ تیندوعہ شہر کے نواحی علاقہ سے لاپتہ ہو گیا ہے۔

تیندوے کا ہنوز پتہ نہیں چل سکا
تیندوے کا ہنوز پتہ نہیں چل سکا

یہ تیندوا جمعرات کو شہر کے میلاردیوپلی علاقہ کے کاٹے دھن برج کے قریب آرام کرتا ہوا پایا گیا تھا جو زخمی حالت میں تھا۔ جب ہجوم اس کو دیکھنے کے لئے جمع ہو گیا تو اس نے اچانک سڑک پار کر لیا اور فارم ہوز میں چلا گیا۔

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کا ماننا ہے کہ وہ قریبی کھیتوں میں چھپاہوا ہے، پولیس نے 24 سی سی ٹی ٹریپ کیمرے لگائے ہیں تاکہ اس تیندوے کا پتہ چلایا جا سکے جس نے فرار ہونے سے پہلے لاری ڈرائیور پر حملہ کرتے ہوئے اس کو زخمی کر دیا۔ حکام نے قریبی علاقوں میں رہنے والوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.