ETV Bharat / city

'کے ٹی آر کی دوبارہ کابینہ میں شمولیت کا انتظار ہے'

ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے تلنگانہ راشٹرسمیٹی کے کارگزار صدر کے تارک راما را کی سراہنا کی، اور انکی کابینہ میں واپسی کی خواہش کا اظہار کیا۔

'کے ٹی آر کی دوبارہ کابینہ میں شمولیت کا انتظار ہے'
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 5:25 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:27 AM IST

حیدرآباد شہر میں بین الاقوامی کمپنیز کے قیام کے سلسلہ کے حوالہ سے ایم ائی ایم سربراہ نے یہ تبصرہ کیا، انھوں نے کہا کہ حیدرآباد میں گزشتہ برس،اپو،اور گزشتہ ہفتہ ،امزان، کمپنی کا قیام حیدرآباد کی ترقی کا ثبوت ہے۔
اس ضمن میں اسد الدین اویسی نے خصوصی ٹویٹ کرتے ہوئے کے ٹی آر کو حیدرآباد میں بین الاقوامی کمپنیز کے قیام کی کوششوں کا کریڈٹ دیا،اور انھوں نے کہا کہ کے ٹی آر کو حکومت کے اندر دوبارہ شامل ہونا چاہئے۔

'کے ٹی آر کی دوبارہ کابینہ میں شمولیت کا انتظار ہے'
'کے ٹی آر کی دوبارہ کابینہ میں شمولیت کا انتظار ہے'
اس کے جواب میں کے ٹی آر نے ٹویٹ کرتے ہوئے انکی سراہنا کرنے پر اسد اویسی کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کے ٹی آر حکومت تلنگانہ کی پہلی کابینہ میں وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تھے، اس دوران انھوں نے حیدرآباد کو آئی ٹی ہب میں تبدیل کرنے بڑے پیمانہ پر اقدامات کیے تھے اور بیرون ممالک کا دورہ کرتے ہوئے حیدرآباد میں سرمایہ کاری اور کمپنیز کے قیام کی پیشکش کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.