ETV Bharat / city

Hijab Petitioner Alam Pasha: 'مذہبی معاملات کوعلمائے کرام حل کرنے کی کوشش کریں' - ETV BHARAT URDU

کرناٹک ہائی کورٹ کے حجاب معاملے پر عرضی دائر کرنے والے عالم پاشاہ Hijab Petitioner Alam Pasha نے کہا کہ حجاب سے متعلق سپریم کورٹ سے بہتر فیصلہ کی تو قعات کی جاتی ہے۔مسلمانوں کو مذہبی معاملات میں علمائے کرام اور اکابرین کی رہنمائی حاصل کرنی چاہئے۔ Islamic Scholars Try to Resolve Religious Issues

مذہبی معاملات کوعلمائے کرام حل کرنے کی کوشش کریں:عالم پاشاہ

author img

By

Published : Mar 24, 2022, 5:57 PM IST

حیدرآباد میں میڈیا پاس آڈیٹوریم میں ایک پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بگ بنگلورو ڈاٹ کام کے مینیجر عالم پاشاہ نےکہا کہ بابری مسجد ،طلاق ثلاثہ سے لے کر حجاب کے مسئلہ کو عدالتوں سے رجوع کر نے پر مسلمانوں نے جلد بازی سے کام لیا۔ Islamic Scholars try to resolve religious issues

مذہبی معاملات کوعلمائے کرام حل کرنے کی کوشش کریں:عالم پاشاہ

کیونکہ ہمارے عالم دین ان مسائل پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ مذہبی معاملات کی قیادت جس طرح سے کرنی چاہئے تھی وہ نہیں کی گئی۔

عالم پاشاہ نے کرناٹک میں اوقافی جائیدادوں کو ناجائز قبضوں سے آزاد کروانے کیلئے کئی اہم سیاسی قائدین پر مقدمات دائر کئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کا نقاب سے متعلق فیصلہ مسلمانوں کے خلاف ہے۔امید ہیکہ سپریم کورٹ میں فیصلہ مسلمانوں کے حق میں آئے گا۔

مزید پڑھیں:SC Refuses Early Hearing On Hijab Ban: حجاب معاملہ پر فوری سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

مزید کہا کہ مسلمانوں نے کرناٹک ہائی کورٹ سے اس معاملہ کو رجوع کر کے غلطی کی ہے۔

عالم پاشاہ نے تلنگانہ کی اوقافی جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کیلئے بھی قانونی کاروائی کرنے کا اعلان کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.