ETV Bharat / city

Corona Virus in Telangana: تلنگانہ کے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 1:26 PM IST

تلنگانہ کے ہسپتالوں Corona Patients in Telangana Hospitals میں ایک ہفتہ کے اندر کورونا مریضوں کی تعداد میں زبردست اضافہ ہوا ہے Corona Virus in Telangana۔ شہر حیدرآباد میں گزشتہ تین دنوں کے اندر کورونا مریضوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔

Corona

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد می اضافہ ہوا ہے Corona Virus in Telangana۔ اندرون ایک ہفتہ ہسپتالوں میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔

شہر حیدرآباد Corona Virus Hyderabad کے کورونا کے علاج کے لئے مرکز بنائے گئے گاندھی ہسپتال سے گذشتہ تین دنوں کے دوران رجوع ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ اس وبا کے متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے تاہم روزانہ ریاست میں کورونا کے درج مثبت معاملات میں سے ریاست کے ہسپتالوں کو رجوع ہونے والوں کی تعداد میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

اندرون ہفتہ ہسپتالوں سے رجوع ہونے والے افراد کی تعداد 1157 ہوگئی ہے۔ Corona Patients in Telangana Hospitals ہسپتالوں میں کورونا متاثرین کی تعداد 1381 ہے۔ آکسیجن سلنڈرس پر 546 افراد ہیں جبکہ آئی سی یو میں 429 افراد زیرعلاج ہیں۔

مزید پڑھیں:

ڈاکٹرس نے کہا کہ ان پیشنٹس کی تعداد میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ محکمہ صحت Health Department Telangana کے ماہرین نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ اس تیسری لہر کے تعلق سے چوکسی اختیار کریں۔

(یواین آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.